43

سرفراز اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے…

Spread the love

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئےہیں۔ذرائع کے مطابق،سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ سرفراز احمد اگلے ماہ پاکستان سپرلیگ 8 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کپتانی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں