41

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان…

Spread the love

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے. تمام کابینہ ارکان، حکومتی، اپوزیشن ارکان اور بیورو کریسی کا شکر گزار ہوں.عوام کا خصوصی شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں