56

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ…

Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 55 ہزار 264 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1877 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں