87

ملک بھر میں کہیں برفباری تو کہیں یخ بستہ ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کردیا…

Spread the love

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا.کہیں برفباری کا سلسلہ تھم گیا تو کہیں برفباری اور ٹھنڈی یخ بستہ ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود سڑکوں سے برف نہ ہٹانے کے باعث پھسلن پیدا ہو گئی جس سےسیاحوں کو مشکلات کا سامنہ ہے۔آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کے بعد کئی مقامات پرراستے ٹریفک کے لئے بند کر دیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں