70

یوریا کی قیمت 2340 روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری…

Spread the love

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت 2340روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کھاد پر 50 فیصد سبسڈی صوبائی حکومتوں کی طرف سے دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے جب کہ بلوکی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کیلئے گیس خریداری کے معاہدوں میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں