48

دکانوں، اسٹالز، بازاروں پر پرائس لسٹ آویزاں کی جائے: وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

Spread the love

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی نے کراچی میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے دکانوں، اسٹالز، بازاروں پر پرائس لسٹ آویزاں کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ جاری ہدایت سے دکانداروں کو پریشان کرنا مقصد نہیں لیکن قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں