61

اسٹاک مارکیٹ میں مندی،100 انڈیکس 523 پوائنٹس گر گیا…

Spread the love

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔100 انڈیکس 523 پوائنٹس کم ہوکر 39802 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 839 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں آج 25 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے.شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 8.5 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 70 ارب روپے کم ہوکر 6306 ارب روپے ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں