46

شاہد آفریدی سے ملاقات کے کچھ دیر بعد بزرگ خاتون انتقال کرگئیں…

Spread the love

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون انتقال کرگئیںشاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر میگا اسٹار لیگ کے اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو شیئر کی اور پیغام میں لکھا کہ یہ افسوسناک خبر سن کر میرا دل ٹوٹ گیا کہ ایم ایس ایل کے میچ میں ہم سے ملنے کے فوراً بعد ماں جی کا انتقال ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں