89

ریحان احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا…

Spread the love

انگلینڈ کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان ریحان احمد ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیا کے کم عمر ترین بولر بن گئے۔ریحان احمد نے18 سال 126 دن کی عمر میں ڈیبیو پر پانچ وکٹ لیں.اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کے پاس تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں