69

تیل کی قیمت میں کمی آئی ایم ایف سے وعدے کی خلاف ورزی ہے:پاکستان بزنس کونسل

Spread the love

پاکستان بزنس کونسل نے تیل کی قیمتوں میں کمی کو آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کے خلاف قرار دے دیا۔پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی آئی ایم ایف سے وعدے کےخلاف ہے.سیاسی مصلحت پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی طرف لے جا سکتی ہیں۔پی بی سی کا کہنا ہےکہ سستا تیل بچت کے بجائے زرمبادلہ میں کمی کا سبب بنے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں