85

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں معمولی…

Spread the love

ملک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں آج امریکی ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پرایک امریکی ڈالرکی قدر 5 پیسے اضافےکے بعد 224 روپے 70 پیسے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں