Spread the love
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 218 پوائنٹس اضافے سے 42265 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 266 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا.بازار میں آج 23 کروڑ 73 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کےکاروبار کی مالیت 5 ارب 80 کروڑ روپے رہی. مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 6766 ارب روپے رہی۔