64

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی اے سی کو ڈی جی نیب لاہور کیخلاف کارروائی سے روک دیا…

Spread the love

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے خلاف درخواست کی سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی اے سی کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کو بتایا کہ پارلیمان کی کارروائی کو کہاں کہاں استثنا ہے. جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں آرٹیکل 69 کے تحت پارلیمان کی صرف پروسیجرل کارروائی کو استثنا ہے؟
ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ نے کہا کہ جی بالکل یہی لب لباب ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں