46

توہین عدالت کیس میں رانا ثنا اللہ کے بیان کا ٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ میں جمع…

Spread the love

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں رانا ثنا اللہ کے بیان کا ٹرانسکرپٹ جمع کرادیا گیا۔
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو دھمکانے پر رانا ثنا اللہ ، عطاء تارڑ، مریم اورنگزیب کے خلاف پرویز الہی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے رانا ثنا اللہ کے بیان کی اخباری خبر اور ٹی وی ٹاک شو کی ٹرانسکرپٹ طلب کر لی۔
پرویز الہیٰ کے وکیل نے بتایا کہ پریس کانفرنس اور ٹاک شو کے ذریعے پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلی کو دھمکایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں