113

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

Spread the love

پشاور ( بدلو نیوز )لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی ہے۔ آئی ایس پی آر نے اس حوالے سے باقاعدہ ایک تصویر جاری کی۔ لیفٹیننٹ

جنرل فیض حمید اس سے قبل ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر تعینات تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں