Spread the love
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران مزید پیشرفت سامنے آئی ہیں۔سی سی پی او پشاور اعجاز خان کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ہیلمٹ باہر چھوڑا تھا. حملہ آور کے جسمانی اعضاء اور ہیلمٹ مسجد کے ملبے سے ملے ہیں. ہیلمٹ سے فارنزک شواہد لے لیے گئے ہیں۔