61

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی…

Spread the love

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی جبکہ وزارت ہاؤسنگ اور موسمی تبدیلی کے محکمے کو تکنیکی گرانٹ جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔وزیر خزانہ نے وزارت فوڈ سکیورٹی کی چینی برآمد سے متعلق سمری پر فیصلہ کرتے ہوئے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ای سی سی نے ہر پندہ روز بعد پاکستان سے چینی کی برآمد کرنے کی منظوری دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں