Spread the love
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرانے ستمبر کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 پیسے اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ ایف سی اےکی مد میں کیا گیا.سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی سی پی پی اے نے 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی.26 اکتوبر 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی گئی تھی۔