64

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی…

Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 4 ہزار 458 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 57 ہزار 236 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں