57

سال 2023 کے پہلے کاروباری سیشن میں بھی امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا…

Spread the love

سال 2023 کے پہلے کاروباری دن بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔انٹربینک میں سال کے پہلے کاروباری سیشن میں ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 226 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔ سال 2022 کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 226 روپے 43 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 236 روپے ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں