52

حکومت نے پیٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کا منصوبہ بنا لیا…

Spread the love

وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کےلیے منصوبہ تیار کر لیا۔حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے مجوزہ منصوبے کی تفصیلات حاصل کر لیں۔ذرائع کے مطابق مجوزہ منصوبے کی تفصیلات گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں پیش کی گئیں۔مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگٹڈ سبسڈی معاشرے کے صرف کم آمدن طبقے کو دی جائے گی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات اور گیس پر پیٹرولیم لیوی 50 سے 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز ہے.اس کے علاوہ عام دکانداروں اور تاجروں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی معاشی بحالی منصوبے کا حصہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں