51

پی بی سی نے درآمدی ایندھن کا استعمال کم اورہفتے میں تین دن گھر سے کام کی تجویز دیدی…

Spread the love

پاکستان بزنس کونسل نے فوری طور پر درآمدی ایندھن کا استعمال کم کرنے اور ہفتے میں تین روز گھر سے کام کرنے کی تجویز دی ہے۔پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو فوری درآمدی ایندھن کا استعمال کم کرنا ہوگا. انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے10 نکات پر او ای سی ڈی ممالک عمل کررہے ہیں لہٰذا پاکستان کو بھی ان نکات پر عمل کرنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں