42

سال 2022 کے آخری کاروباری روز بھی ڈالر مہنگا ہوگیا…

Spread the love

سال 2022 کے آخری کاروباری روز بھی امریکی ڈالر کے مہنگے ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا۔انٹربینک میں سال 2022 کے آخری کاروباری روز ایک ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوکر226 روپے 43 پیسے پر بند ہوا۔رواں سال ڈالر کی قیمت میں 47 روپے 92 پیسے کا اضافہ ہوا۔گذشتہ سال کے اختتام پر ایک ڈالر 178 روپے 51 پیسے کا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں