48

2 جنوری کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا اعلان…

Spread the love

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 2 جنوری کو ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 جنوری بروز پیر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے اور اس روز بینک ہالی ڈے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں