41

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا…

Spread the love

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ1500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے اضافے سے ایک لاکھ 57 ہزار 836 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالراضافے سے 1818 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں