56

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا…

Spread the love

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 22 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 226 روپے 37 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ گذشتہ روز 226 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 235 روپے 50 پیسے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں