61

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی لاہور پہنچ گئیں…

Spread the love

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ملالہ یوسفزئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئی ہیں.یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔اس موقع پر لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسفزئی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملالہ یوسفزئی 16 دسمبر کو واپس جائیں گی۔اس موقع پر ملالہ نے سوشل میڈیا پوسٹ بھی شیئر کیں جس میں انہوں نے وطن واپس آنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں