72

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم…

Spread the love

اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی۔
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دفتر خارجہ عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے سامنے رکھے. دیکھنا چاہتے ہیں پاکستان میں امریکی سفیر کا اس پر کیا ردعمل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں