78

ناسا ایک معروف ٹی وی کردار کو چاند پر بھیجنے کیلئے تیار…

Spread the love

ناسا کا جدید ترین راکٹ چاند کی جانب پرواز کرنے کے لیے تیار ہے اور اس پر کون سوار ہوگا یہ بھی اب معلوم ہوگیا ہے۔
یورپین اسپیس ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ شوان دی شیپ برطانیہ کا ایک معروف ٹی وی کردار نئے اسپیس لانچ سسٹم کی پہلی پرواز کا حصہ ہوگی.جس سے آرٹیمس پروگرام کا آغاز ہوگا۔
اسی پروگرام کے تحت آئندہ چند برسوں میں چاند پر انسانوں کی واپسی ہوگی۔
آرٹیمس 1 کے بغیر انسانوں کے اولین مشن میں ناسا کے اورین اسپیس کرافٹ اور یورپین ایجنسی کے سروس موڈیول کو چاند پر بھیجا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں