58

فوجی جوان نے شہید میجر سعید کے والد کا ماتھا چوم لیا…

Spread the love

بلوچستان میں امدادی کارروائی کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر سعید کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔
شہید میجر سعید کونماز جنازہ کے بعد لاڑکانہ کے قریب گاؤں سجاول تنیو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
شہید میجر سعید کے والد نے بیٹے کی وردی کو چوما تو ایک جوان آفیسر نے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے میجر شہید سعید کے والد کا ماتھا چوم کر انہیں سلیوٹ پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں