76

جاوید اقبال کو لاپتا افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کی سفارشات معطل…

Spread the love

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتا افراد کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش معطل کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر احکامات جاری کیے اور جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتا افراد کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سفارش کو معطل کردیا۔درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےجاوید اقبال کو لاپتا افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانےکےلیےخط لکھنے کا فیصلہ کیا جس میں جاوید اقبال کو کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں