65

عمران خان نے پنجاب کابینہ کی منظوری دیدی…

Spread the love

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 18 رکنی پنجاب کابینہ کی منظوری دے دی۔
18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں جبکہ عمران خان نے بزدار کابینہ میں (ق) لیگ کو دی ہوئی دو وزارتیں بھی واپس لے لیں۔
کابینہ میں محمود الرشید کو بلدیات ، یاسمین راشد کو صحت، میاں اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اور ڈاکٹر مراد راس کو محکمہ تعلیم ملنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں