96

ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی…

Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 3500 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31 ہزار 945 روپے ہے۔
جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 1780 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں