76

اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا: شاہ محمود

Spread the love

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حکومت کو منہ کی کھانا پڑی اور اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جس کسوٹی پر ہمیں پرکھا گیا ہم اس پر پورا اترے.ہم سے جو ثبوت مانگے گئے وہ ہم نے فراہم کیے. ہم عدالت جائیں گے اور فیصلے کو چیلنج کریں گےاپنے حق کے لیے سیاسی اور قانونی طریقے استعمال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں