106

آئی ایم ایف کے پروگرام سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے شوکت ترین

Spread the love

اسلام آباد ( بدلو نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم نے آئی ایم ایف کے اہداف پورے کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹرشوکت ترین نے کہا کہ چین کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دورہ چین کامیاب رہا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنے کی ضرورت ہے، شوکت ترین وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین واضح طور پر کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں ہمارے بس میں نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں