100

لاہور میں ایک ہی محلے کے 5 بچوں سے زیادتی

Spread the love

لاہور ( نیوز رپورٹ )لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے ایک ہی محلے میں 5 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایس ایس پی مستنصر فیروز کے مطابق شہری عبدالباسط کی درخواست پر بچوں سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق واقعہ میں ملوث

دونوں ملزمان اصغر اور زبیر نے باری باری 5 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔بچوں کے ابتدائی طبی معائنے میں زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں