41

پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا…

Spread the love

پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں سیکڑوں نمازیوں نے شرکت کی۔
30 جنوری کو صوبائی دارالحکومت میں پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 101 افراد شہید اور49 زخمی ہو گئے تھے.جس کے بعد آج پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔اس موقع پر مسجدنمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی یہاں تک کہ کئی افراد نے مسجد کے باہر نماز جمعہ ادا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں