53

عامر لیاقت ویڈیو کیس:عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی…

Spread the love

عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی دعائے عامر کی جانب سے والد کی ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں