36

کپتان بابراعظم نے بہترین بیٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا…

Spread the love

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے بابراعظم کو سال 2022 کے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کا حقدار قرار دیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان 2021 میں بھی یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔انہوں نے 2022 میں 9 میچوں میں 84.87 کی ایوریج سے 679 رنز بنائے جس میں تین سینچریاں اور پانچ نصف سینچریاں شامل تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں