50

ہائی کورٹ کا اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں تاخیر پر نوٹس…

Spread the love

ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں تاخیر پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ اٹارنی جنرل کیوں تعینات نہیں ہو رہا؟ سیکرٹری قانون و انصاف دو ہفتے میں جواب جمع کرائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں