35

ن لیگ نے ٹیکنوکریٹ حکومت کی حمایت کی تو اس کی مخالفت کروں گا: شاہد خاقان

Spread the love

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکنوکریٹ حکومت کے امکانات کو مستردکرتے ہوئےکہا ہےکہ اگر اس کی حمایت میری جماعت سے بھی کی گئی تو میں اس کی مخالفت کروں گا۔ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت کی بات اگر مسلم لیگ ن سے بھی کی گئی تو میں اس کی مخالفت کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں