48

آٹا چور ایوانوں میں بیٹھے ہیں اس لیے پکڑے نہیں جاتے:سینیٹر مشتاق احمد

Spread the love

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ آٹا چور ایوانوں میں بیٹھے ہیں اس لیے پکڑے نہیں جاتے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا ملک میں آٹے کا بحران ہے اور آٹا افعانستان اسمگل ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں