55

وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کا چیف سیکرٹری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار…

Spread the love

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کا چیف سیکرٹری کا 22 دسمبر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ تسلیم کرنے اور ڈی نوٹیفائی کا حکم واپس لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست نمٹا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں