46

2022 میں کافی مشکل وقت سےگزری،ثانیہ کی پوسٹ پھر زیربحث

Spread the love

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئے سال کی آمد پر ایک پوسٹ شیئر کی جس سے ان کے مداحوں میں ایک مرتبہ پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ثانیہ نے نیو ایئر کے موقع پر 2022 کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں