60

طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک،غیر اخلاقی پیغامات موصول…

Spread the love

اداکارہ طوبیٰ انور نے انکشاف کیا ہے کہ کسی نے ان کا موبائل نمبر لیک کردیا ہے جس کے بعد انہیں نفرت انگیز اور غیر اخلاقی پیغامات موصول ہورہے ہیں۔طوبیٰ انور نے انسٹاگرام پر اسٹوریز پوسٹ کیں اور بتایا کہ انہیں واٹس ایپ پر متعدد نمبرز سے غلط پیغامات بھیجے جارہے ہیں جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں