59

اب میری شادی کی عمر نہیں،تیسری شادی کے بعد ریحام کا پرانا انٹرویو وائرل…

Spread the love

ریحام خان عمران خان سے طلاق کے بعد شادی کا ارادہ ترک کرچکی تھیں جس کے اظہار سے متعلق ان کا ایک انٹرویو کلپ ان کی تیسری شادی کے بعد تیزی سے زیر گردش ہے۔وائرل کلپ نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو کا ہے جس میں میزبان ان کی تیسری شادی کے پلان سے متعلق سوال کرتے دیکھے گئے. سوال کے جواب میں ریحام خان نے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے کہا تھا کہ نہیں بالکل نہیں.اب شادی کیلئے میری عمر بھی نہیں کیوں کہ اب میرے بچوں کی شادی کی عمر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں