57

کراچی پولیس کی موبائل یا ڈرائیونگ اسکول کی گاڑی ؟ خاتون کو ڈرائیونگ سکھانے کی ویڈیو سامنے آگئی…

Spread the love

شہر قائد میں جہاں جرائم پر قابو پانے کے لیے وسائل پر عدم فراہمی کا رونا رویا جاتا ہے وہی پولیس موبائل ڈرائیونگ سکھانے کیلئے استعمال ہونے لگی ہیں۔کراچی میں پولیس موبائل گاڑی سے خاتون کو ڈرائیونگ سکھانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزار قائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پولیس موبائل ایک گھنٹے سے زائد وقت تک چکر لگاتی رہی، پولیس موبائل نمبر ایس پی ایس 515 میں دیگر خواتین بھی بیٹھی تھیں جبکہ خاتون گاڑی سیکھ رہی تھی پولیس موبائل میں ڈرائیونگ انسٹرکٹر پولیس موبائل کی مسافر سیٹ پر بیٹھا مدد کرتا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں