54

مرزا بلال سے پہلی بار کہاں ملیں اور شادی کیوں کی؟ریحام کی گفتگو

Spread the love

ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق اردو اسپیکنگ فیملی سے ہے اوروہ کراچی کے ہی رہائشی ہیں۔شادی کے بعد نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ میری شادی سادگی سے ہوئی کیوں کہ ہم دونوں کی خواہش تھی کہ شادی سادگی اور آسانی سے ہوتاکہ لوگ اس بات کو سمجھیں کہ شادی کو مشکل نہ بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں