45

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی ضمانت مسترد…

Spread the love

مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار نے گزشتہ روز دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں