88

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات،پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت…

Spread the love

وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدرآصف زرداری نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں پی ٹی آئی کی طرف سے اسمبلیوں کی تحلیل اور دیگر امورپرمشاورت کی گئی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدرآصف زرداری نے ملاقات کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں